دا ویمپائر آرون سیزن ٹو
دا ویمپائر آرون سیزن ٹو از تعبیر خان قسط نمبر8
زالفہ کے اسٹڈی روم میں جانے سے پہلے ہی ارون ڈائیری لے کر لان میں جاچکا تھا۔ ۔۔
زالفہ نے پین کالر لی اور اسٹڈی روم میں چلی جاتی ہے۔ ۔۔۔
کتابیں کھول کر پڑؑھنا شروع کرتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔
کچھ دیر پڑھتی اور پھر سر ، کمر اور نیک کی درد کی وجہ سے کتابیں وہی رکھ دیتی ہے ۔۔۔
اف یار یہ پین بڑھتا ہی جار ہے ۔۔۔۔
اسڈی روم میں رکھیے کاوچ پر ہی لیٹ جاتی ہے ۔۔۔۔
میڈی بھی لے رکھی ہوتی ہے ۔۔۔اس لیے زالفہ کو نیند آنے لگتی ہے ۔۔۔
اور زالفہ نیند لگ جاتی ۔۔۔۔۔۔
رات اندھیر ی کالی ہو چکی تھی فضا میں رات کی خاموشی چھائی تھی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائے چل رہی تھی ۔۔۔
ارون وہی لان میں رکھی چیئر پر بیٹھ ہوا ڈائیری پڑھ رہا تھا جب ارون کو زالفہ کی آواز آتی ہے ( اف یار یہ پین ۔۔۔ ) ارون کا دھان ایک منٹ کے لیے بھٹکتا ہے ۔۔
پھر زالفہ کی آواز کو اگنور کرکے ڈائیری پڑھنے لگ جاتا ہے ۔۔۔۔
کچھ دیر بعد ارون ڈائیری بند کر تا ہے ۔۔
۔ ۔۔۔ ڈائیری پڑھ کر اُس سے کافی سکون ملا تھا۔ ۔۔۔ ۔زالفہ تھیک کہہ رہی تھی سوچتا ہوا واپس روم میں جاتا ہے ڈائیری ڈروز میں رکھتا ہے تو ارون کی نظر فون پر پڑھتی ۔۔۔۔ فون اُٹھتا ہے ۔۔۔۔ اور اُس اسکرین پر ٹچ کرتا ہے تو فون کی لائٹ اون ہوتی ہے وال پیپر پر زالفہ اور ارون کی پک لگی ہوتی ہے ۔۔۔۔
یہ وہی تصویر تھی جو ارون نے لی تھی ۔۔۔ زالفہ کے ساتھ سیویول میں ۔۔۔۔
وہ زالفہ کی تصویر کے ساتھ اپنی تصویر دیکھ کر چونکتا ہے ۔۔۔
جلدی سے فوٹو گیلری کھولتآ ہے ۔۔۔
زالفہ کی دو تین ےصویر اور ہوتی ہیں ارون کے ساتھ ۔۔۔
وہ اُس تصویر کو غور سے دیکھتا ہے ۔۔۔
آور موبایل واپس سائٹ ٹیبل پر رکھتا ہے ۔۔۔۔
پھر اپنی ومپئر پاورز سے اگلے ہی لمحے اسٹڈی روم میں ہوتا ہے۔ ۔۔
زالفہ کو دیکھتا ہے تو زالفہ سورہی ہوتی ہے
کاوچ کے سامنے رکھے گول میز پر کتابیں کھولی رکھی ہوتی ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔
کاوچ کے ساتھ ہی لگ کر نیچے بیٹھ جاتا ہے زالفہ کے چہرہ کو چھوتا ہے ۔۔۔۔ زالفہ کا چہرہ کسی گلاب کی طرح مرجھایا ہوا ہوتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔
اسکی نیک پر پڑے نشان کو دیکھتا ہے تو خود پر غصہ آنے لگتا ہے ۔۔۔
یہ میں نے کیا کیا اس کے ساتھ ۔۔۔ خود سے بولتا ہے ۔۔۔۔ اُس کی یاداشت تو واپس نہیں آئی تھی پر اسے سمجھ آگیا تھا کہ یہ لڑکی اس کے لیے دنیا میں سب سے خاص ہے۔ ۔۔
پھر اُس سے اُٹھا کر بیڈ روم میں لے جاتا ہے ۔۔۔۔ بیڈ پر لیٹا کر خود بھی برابر میں لیٹ جاتا ہے ۔۔۔۔ زالفہ کی طرف منہ کر کے لیٹ جاتا ہے اور اُس کے خوبصورت چہرے کو دیکھتے دیکھتے اُس سے نیند آجاتی ہے ۔۔ ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
زالفہ ارون کو روک رہی ہوتی ہے مت جاو ارون مجھے چھوڑ کے پر ارون کہی زالفہ ہارٹ نہ کر دے اپنا کنڑول کھول کر اس لیے وہ زالفہ کو چھوڑ کر لمحے میں جنگل پہنچ کر ایک جانور کا خون پیتا ہے ۔۔۔ اور بے ہوش ہوجاتا ہے ۔۔۔ اور پھر ہوش میں آتا ہے ۔۔۔ تو
لینا والا سین زالفہ کو اُٹھا کر پٹخ دینا۔ ۔۔۔ زالفہ کو گھر لا نا اور پھر اس کا بلڈ پینا۔ ۔۔ ۔۔۔۔
جو پچھلی رات ارون کے ساتھ ہوا تھا وہ سب ارون
۔ خواب میں دیکھ کر سوتے سوتے اُٹھ بیٹھتا ہے
چہرہ پر پریشانی لیے زالفہ کو دیکھتا ہے ۔۔۔
زالفہ برابر میں سورہی ہوتی ہے ۔۔۔اسے سب یاد آچکا تھا ۔۔۔
زالفہ کی نیک پر دیکھتا ہے تو وہاں نشان ہوتا ہے ۔۔۔۔
😡😡😡 ۔۔۔
زالفہ میری جان یہ میں کیسے کرسکتا ہوں تمھارے ساتھ ۔۔۔
ارون کا دل دکھ سے پھٹا جاتا ہے۔ ۔۔ ۔۔۔💔💔
اس سے خود پر بے حد غصہ آتا ہے ۔۔۔
زالفہ کے ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں لیتا ہے ۔۔۔
زالفہ کی آنکھ کھول جاتی ہے ۔۔۔۔
ارون کی نظرو کو اپنے اوپر دیکھ کر خود بھی پریشانی سے اُٹھ کر بیٹھ جاتی ہے۔ ۔
کیا ہوا ارون ۔۔۔ تم ٹھیک تو ۔ ۔ ہو۔ ۔۔
ارون کچھ بولے بنا زالفہ کو گلے سے لگا لیتا ہے ۔۔۔۔ پھر الگ ہوتا ہے ۔۔ ۔
ایم سوری ۔۔۔۔ میں نے تمھیں ہارٹ کیا ۔۔۔۔۔
مجھے سب یاد آگیا ہے ۔۔۔۔۔ ارون ۔ ۔۔ زالفہ سے کہتا ہے ۔۔۔
نہیں ارون تم نے کچھ غلط نہیں کیا میں نے ہی تم کو کہا تھا ایسا کرنے کو۔ ۔۔ اور تم بلکل بھی ایسا مت سوچو کے میں ہارٹ ہوئی ۔۔۔ میں ہارٹ نہیں ہوئی ۔ ۔۔
جس طرح تم میرے لیے سب کچھ برداشت کر سکتے ہو۔۔۔
میں بھی تمھارے لیے سب کچھ برداشت کر سکتی ہوں میں بہت خوش ہوں تمھاری میموری واپس آگئی۔ ۔ ۔۔ زالفہ ارون کے گال کو چھوتے ہوئے کہتی ہے۔ ۔۔۔
۔۔۔۔
😍😍 زالفہ کا چہرہ خوشی سے کھل اُٹھتا ہے ۔۔۔
چلو ہم ڈاکڑ کے چلتے ہیں ۔۔۔۔ تمھاری باڈی میں پین ہے اور یہ سر کا زخم ۔۔۔ بہت گہرا لگتا ہے مجھے ۔۔۔ زالفہ کے سر پر ہوئی پٹی کو چھوتے ہوئے کہتا ہے ۔۔۔۔۔
زالفہ گھڑی کی طرف دیکھتی ہے اس وقت ٹائم دیکھوں ارون 3 بج رہے ہیں ہنتسے ہوئے بولتی ہے ۔۔۔۔۔۔
تو کیا ہوا میری جان ۔۔۔۔ چلو زالفہ میں اس طرح تم کو درد میں نہیں دیکھ سکتا ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔
میں ٹھیک ہوں تم میرے ساتھ ہو ۔۔۔ ہم کل چلے گے ڈاکٹر کے پاس ۔۔۔ بس تم میرے پاس رہو۔ ۔۔
زالفہ ارون کے سینہ پر سر رکھ کر کہتی ہے ۔۔۔😍
ارون بغیر کچھ کہے زالفہ کو اُٹھا کر جھٹ سے کہی غائب ہوجاتا ہے ۔۔۔اور کچھ ہی لمحوں میں وہ اپنے گھر کے قریب ہوسپٹل کے سامنے ہوتا زالفہ کو اُٹھائے ۔۔۔۔
اف ارون نیچھے اتاروں مجھے کوئی دیکھ لیے گا۔ ۔۔
دیکھے گا کون رات کے تین بج رہے ہیں ۔۔۔ ویسے بھی کوئی دیکھے یا نہ دیکھے مجھے پروا نہیں کسی کی بھی ۔۔۔۔۔ زالفہ اپنا ڈوپٹہ نیک کے گرد لپیٹ لیتی ہے ۔۔۔۔۔ نیک کا نشان ڈاکٹر نہ دیکھ لے ۔۔۔
ارون بولتا ہوا زالفہ کو ہوسپٹل کے اندر لے جاتا ہے۔ ۔۔
وہاں موجود ڈاکٹر زالفہ کا ٹریٹ منٹ کرتا ہے اور کچھ میڈیسن لکھ کر ارون کو دے دیتا ہے ۔۔۔۔
ارون واپس زالفہ کو لیے باہر نکل جاتا ہے ۔۔۔ اور داوئی لنے کے لیے شوپ کا رخ کرتا ہے ۔۔۔
ارون اب نیچے اتار دو ۔۔۔ مجھے بہت شرم آرہی ہے شاپ پر بھی مجھے اسے لے کر جآ،و گے کیا۔ ۔۔
اچھا ٹھیک ہے زالفہ کو نیچے اتار دیتا ہے ۔۔۔
سامنے ہی شاپ ہے میں میڈیسن لے کر آتا ہوں تم یہی روکو ۔۔۔ کہہ کر چلا جاتا ہے
زالفہ اثبات میں سر ہلا دیتی ہے ۔۔۔۔
ارون کے واپس آتے ہی دونوں ساتھ ساتھ قدم سے قدم ملائے چلنے لگتے ہیں ۔۔۔ کالی سیاہ رات میں وہ دونو ں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے باتیں کرتے ہوئے چلے جارہے تھے ۔۔۔ آسمان پر ستارے جگ مگا رہے تھے ۔۔۔۔ دورد دور تک خاموشی کا بسیرا تھا۔ ۔۔
کل تمھارا پیپر ہے نہ ۔۔۔ زالفہ ۔۔۔تم نے تیاری کرلی ارون زالفہ کی طرف دیکھ کر پوچھتا ہے ۔۔۔
ہاں کرلی ہے تیاری ۔۔۔
تم تو سورہی تھی ۔۔۔ ابھی گھر چل کر تھوڑی اسٹڈی کر لینا ۔۔۔
یا الّلہ ۔۔۔۔۔۔۔ ارون تم نے مجھ پر نظر رکھی ہوئی تھی ۔۔۔۔
اور میں پڑھ کر ہی سوئی تھی ۔۔۔ 😵. ۔۔۔۔
میری نظرے تم پر ہی ہوتی ہیں ہمیشہ ۔۔۔
ارون کی ہنسی نکل جاتی ہے ۔۔۔
تھوڑا اور پڑھنے میں کیا چلا جائے گا تمھارا ۔۔۔۔میری جان
اس سے بہتر تھا تمھاری یاداشت ہی نہ آتی ۔۔۔
زالفہ منہ بنا کر کہتی ہے ۔۔۔
اچھا ایسی بات ہے تو ٹھیک ہے میں واپس جنگل میں چلا جاتا ہوں ۔۔۔
آکر ڈھونڈتی رہے نہ مجھے ۔۔۔ 😂😂
ارون پھر سے قہقہ لگا کر کہتا ہے۔ ۔۔
ہاہاہاہاہا
ہاں اُڑھا لو مزاق میرا ۔۔۔۔
زالفہ خفگی سے غورتی ہوئی کہتی ہے ۔۔۔😟😟😟
مزاق کررہا ہوں ۔۔۔۔ سویٹ ہارٹ ۔۔۔ ناراض کیوں ہوتی ہو ۔۔۔۔۔۔ چلتے چلتے وہ دونوں گھر پہنچ جاتے ہیں ۔۔۔
زالفہ کوئی خواب نہیں دیتی اور گھر کے سامنے جاکہ کھڑی ہوجاتی ہے ۔۔۔۔
اف دروازہ تو اندر سے بند ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔
میں ہوں نہ ۔۔۔۔ ارون زالفہ کے قریب آتا ہے اور اُٹھا کر اندر روم میں لے جاتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔ وہاں زالفہ کو کاوچ پر بیٹھا دیتا ہے ۔۔۔
زالفہ کو دوائی دیتا ہے ۔۔۔ اور پھر ۔
زالفہ اور ارون کافی تھکے ہوتے اس لیے دونوں سو جاتے ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
اگلے دن زالفہ کو ارون یونی چھوڑ کر ہوٹل چلا جاتا ہے ۔۔۔۔۔
پورا دو ویک ارون بھی ہوٹل کے کاموں میں بزی ہو جاتا ہے زالفہ بھی اپنے پپپر کی وجہ سے معصروف رہتی ہے ۔۔۔۔
ڈائنگ ٹیبل پر یہاں رات کو ہلکی پھلکی بات ہوتی تھی ۔۔۔ ۔۔۔
۔۔۔
ارون بھی زالفہ کو پیپر کے دوران ڈسٹرب نہیں کرتا ۔۔۔
آج zalfa کا لسٹ پیپر تھا زالفہ سکون کا سانس لیتی ہے گھر اکر زالفہ فریش ہو کر سو جاتی ہے۔ ۔۔۔
۔۔۔۔۔
ارون گھر آتا ہے تو زالفہ کو سوتا دیکھ کر واپس کہی باہر چلے جاتا ہے ۔۔۔
زالفہ کے لیے شاپنگ کرتا ہے ۔۔۔
اور واپس گھر آجاتا ہے ۔۔۔ الماری کھول کر ایک شاپنگ بیگ سے باکس نکل کر الماری میں رکھ دیتا ہے ۔۔۔
باقی دو شاپنگ بیگ کاوچ پر رکھ کر چینج کر کے بیڈ پر آتا ہے زالفہ کے سر پر پیار کرتا ہے اور خود بھی سوجاتا ہے ۔۔۔۔
۔۔۔۔
زالفہ کی اگلے دن ہی نو بجے آنکھ کھولتی ہے تو ارون سو رہا ہوتا ہے ۔۔
اٹھ کر الماری سے ڈریس نکل کر شاور لے کر واش روم چلی جاتی ہے۔ ،۔۔۔۔ ۔
واپس آتی ہے تو کاوچ پر نظر پڑھتی ہے ۔۔۔ کاوچ کے پاس آتی ہے دو شاپنگ بیگ رکھے ہوتے ہیں سب سے پہلے ایک شاپنگ بیگ میں ہاتھ ڈال کر اندر جو کچھ رکھا ہوتا ہے باہر نکل کر دیکھنے لگتی ہے
ایک بہت ہی خوبصورت بلیک نیٹ کلر کی فراک جس کی آسین selev لیس تھی ۔۔ اس کے ساتھ ہی ایک پلین کوٹ ہوتا ہے ۔۔
زالفہ کو بہت پسند آتا ہے ۔۔۔ زالفہ کے چہرہ پر مسکراہٹ آجاتی ہے دوسری شوپنگ بیگ میں سے ایک باکس باہر نکلتی ہے ۔۔۔ اس میں بلیک کلر کی ہائے ہیل سینڈل ہوتی ہے ۔۔ اپنے پاوں میں جھک کر ہل پہن کر چیک کر ہی رہی ہوتی ہے ۔۔۔
آج زالفہ بہت خوش ہوتی ہے ۔۔۔ پیپر کی وجہ سے ارون اور زالفہ کی بات بہت کم ہوتی تھی ۔۔۔
اب وہ ارون کے ساتھ زیادہ وقت گزر سکے گی ۔۔۔۔۔۔😊😊 یہ ہی سوچ کر زالفہ بہت خوش تھی ۔۔۔ ۔۔۔
اور اب یہ ارون کے پسند کی لائی چیزوں کو دیکھ کر زالفہ کی خوشی ڈبل ہوگی تھی۔ ۔۔
اتنے میں ارون بھی اُٹھ جاتا ہے ۔۔۔ اٹھ کر زالفہ کے پاس آتا ہے۔ ۔۔
بہت خوبصورت لگ رہی ہے تمھارے پاوں میں ۔۔۔ یہ
ارون تم اُٹھ گئے زالفہ چہرہ اُٹھا کر کہتی ہے ۔۔۔
آج ہم ڈنر باہر کرے گے ۔۔۔ اور یہ ڈریس میں آج کے لیے لایا ہوں۔ ۔۔
تم یہی پہننا ۔۔۔ ۔۔۔۔ شام میں ریڈی رہنا ۔۔۔
۔اوکے۔ ۔۔۔۔۔
ارون کہہ کر فریش ہونے چلے جاتا ہے ۔۔۔
۔۔۔آج بھی ارون کو ہوٹل جلدی جانا تھا اسلیے وہ ناشتہ کرتے ہی نکل جاتا ہے۔ ۔۔ اور اُس سے شام کو ڈنر کا arrengment بھی کرنی تھی
ارون ایک نیو پرواجیکٹ پر کام کررہا تھا اسی سلسلے میں ارون بزی تھا ۔۔۔
۔۔۔۔۔
شام میں ارون گھر آتا ہے تو زالفہ پر نظرے ٹک جاتی ہیں ۔۔زالفہ بہت خوبصورت لگ رہی تھی زالفہ پوری ریڈی تھی وہ جھک کر سینڈل پہن رہی تھی کال کی آواز پر ارون زالفہ پر سے نظرے ہٹا کر فون ریسو کرتا ہے ۔۔۔
کچھ سننے کے لیے روکتا ہے ۔۔۔ فون پر کہنے لگتا ہے اوکے آپ لوگ چلے جائے سب ریڈی ہوگیا ہے تو ۔۔۔ اور پھر فون بند کردیتا ہے
پھر اپنا ڈریس چینج کرنے واش روم میں چلا جاتا ہے ۔۔۔۔
زالفہ ابھی تک شیشہ کے سامنے کھڑی تھی ۔۔۔
واش روم سے نکل کر ارون الماری کی طرف جاتا ہے اور وہ باکس نکتا ہے جو اُس نے رات رکھا تھا ۔۔۔۔
باکس لے کر زالفہ کے قریب آتا ہے ۔۔۔۔۔
زالفہ شیشہ میں سے ارون کو اپنی طرف آتا دیکھتی ہے۔ ۔۔۔
اس باکس میں سے ایک لوکیٹ نکل کر زالفہ کے گلے میں پہنا دیتا ہے۔ ۔۔ ارون کو زالفہ کے نیک پر وہ نشان دیکھتا ہے ۔۔۔ وہ ابھی تک ویسا ہی تھا ۔ ۔ ۔ ۔
😍😍زالفہ کا چہرہ پر مسکراہٹ آجاتی ہے۔ ۔۔
بہت خوبصورت ہے زالفہ لوکیٹ کو چھوتی ہوئے ارون کی طرف مڑتی ہے ۔۔۔
تم سے زیادہ نہیں ۔۔۔ زالفہ کے اور قریب ہوتا ہے پھر زالفہ کے رخسار کو اپنے ہونٹوں سے چھوتا ہوا کہتا ہے۔ ۔۔
ارون کی آنکھیں بلیک رنگ کی ہو جاتی ہے ارون اپنے ومپئر روپ میں آجاتایے ۔۔۔ اور زالفہ کو اُٹھا کر سیول پہنچ جاتا ہے ۔۔۔
زالفہ تو ڈر ہی جاتی ہے ۔۔۔ ارون کے اچانک اس طرح کے ریکٹ پر اور اپنی آنکھیں بند کرلتی ہے ۔۔۔ آنکھیں کھولتی ہے تو سی یول سمندر سے تھوڑا دور ٹیبل کی ساتھ دو چیئر رکھی ہوتی ہے اور اُس پر کھانا کے بہت سے آئٹم رکھے تھے ۔۔۔۔۔۔ ٹیبل کی چارو گرد candle رکھی جل بوج رہی تھی ۔۔۔۔ میز پر کچھ ریڈ گلاب رکھے ہوتے ہیں ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
زالفہ کے منہ میں تو پانی آجاتا ہے کھانے کو دیکھ کر ۔۔۔۔
اف اتنے مزے مزے کے کھانے ۔۔۔۔ 😍😍
ہائے ارون تم کتنے اچھے ہو ۔۔۔۔ ۔ ۔
فورا ٹیبل کی طرف جانے لگتی ہے ۔۔۔۔
ارون ہاتھ پکڑ کے روک لیتا ہے ۔۔۔۔ اور اپنے پاس کینھچتا ہوا کہتا ہے ۔۔۔۔
روکو میری پرنسیس ۔۔ پہلے مجھے تم کو دیکھ تو لینے دو ۔۔۔
😍😍۔ ۔ ۔
چہرہ پر آتی لٹو کو پیچے کرتے ہوئے زالفہ کے چہرہ کو چھوتا ہے ۔۔۔۔ ارو ن ابھی تک ومپئر روپ میں ہی تھا ۔۔۔ ۔۔۔
زالفہ ارون کی کالی سیاہ چمکتی آنکھوں میں دیکھنے لگتی ہے۔ ۔۔ ا
چہرہ پر زالفہ کی مسکراہٹ پھیل جاتی ہے۔ ۔۔۔
تم ابھی ومپر روپ میں کیوں ہو ارون ۔۔۔۔۔۔
ارون اُس سے کچھ نہیں کہتا ہے ۔۔۔ زالفہ کی نیک پر پڑے نشان کو دیکھتا ہے پھر زالفہ کی نیک پر جھکنے لگتا ہے ۔۔۔
زالفہ تھوڑا سہم جاتی ہے اور اپنے آپ کو تھوڑا پیچے ہوجاتی ہے ۔۔۔
ارون جھک کر زالفہ کی نیک پر پڑے نشان کو چھوتا ہے اپنے ہونٹوں کو چھوتا ہے ۔۔۔😍😍
اور اپنے نوکیلے دانت سے زالفہ کے ہونٹوں کو بائٹ کرتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔زالفہ کے ہونٹ سے تھوڑا سا خون نکلنے لگتا ہے ارون کے نوکیلے دانت اچانک غائب ہونے لگتے ہیں ۔۔۔
اور پھر زالفہ کے ہونٹ پر لگے خون کو پی لیتا ہے ۔۔۔ اور زالفہ کے لبوں کو چھوتا ہے ۔۔۔ 😘😘
تھوڑا سا پیچھے ہوتا ہے ۔۔۔ زالفہ اپنے ہونٹوں کو ہاتھ سے ٹچ کر کے دیکھتی پر وہاں خون نہیں ہوتا نہ اُس سے کوئی پین ہوتا ہے۔ ۔۔
ارون کو حیرت سے دیکھتی ہوئے پوچھتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
تم نے بائٹ کیوں کیا ۔۔۔
یہ میرا پیار ہے ۔۔😋😍۔
زالفہ کو شرم آتی ہے ۔۔۔
میری جان میں ومپئر ہوں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ایسے ہی تم کو پیار کروں گا۔ ۔۔
۔
۔۔۔تم انسان بھی ہو ۔۔۔۔۔
ہاں پر اس وقت ومپئر ہوں ۔۔۔۔۔
sweetheart ۔۔۔۔
چلو اب تم کچھ کھالو ۔ ۔۔۔ میری جان ۔۔۔
تم نہیں کھاو گے کچھ ۔۔۔۔
نہیں ۔۔۔۔۔
مجھے جو چاہیے تھا وہ مل گیا مجھے ۔۔۔
زالفہ کی آنکھوں میں جھک کر شرارت سے کہتا ہے ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زالفہ کوTable کے قریب لاتا ہے ۔ ۔ چیئر کو پیچھے کرتا ہے زالفہ بیٹھ جاتی ہے ۔۔۔
میز پر رکھے گلاب اُٹھا کر زالفہ کے سامنے کرتا ہے ۔۔۔
زالفہ ان گلاب کے پھول کو لے کر خوشبو سو نگھتی ہے ۔۔۔
😍تھنک یو ارون ۔۔۔۔
ارون زالفہ کو فلائنگ کیس دیتا ہے ۔۔۔
اور مزے سے اپنی خوبصورت بیوی کو دیکھنے لگتا ہے ۔۔۔۔
جب زالفہ کھانا کھانے میں لگے تھی ۔۔۔ آج ارون نے انسانی روپ میں خود نہیں دھارا تھا۔ ۔۔۔
یہ رات ارون اور زالفہ کی بہت خوبصورت رات تھی ۔۔۔۔۔۔ ارون کو کسی ومپئر کی خوشبو آتی ہے۔ ۔۔
ارون سننے کی کوششش کرتا ہے ۔۔۔ کہ کون ہے ۔۔۔ آخر پر اُس سے کو ئی آواز نہیں آتی ۔۔۔۔